تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائرۃ" کے متعقلہ نتائج

دائِرَۃ

دائِرہ، گول خط ، حلقہ ؛ صیغہ ، شعبہ، محکمہ (تراکیب میں مستعمل).

دائِرَۃُ النَّہار

رک : دائرہ نصف النہار.

دائِرَۃ الْوُجُود

(تصوّف) خلق یعنی پیدائش کے مراتب یا منازل، احوالِ پیدائشِ عالم جو دو حصّوں (قوسِ نزولی اور قوسِ عروجی). میں منقسم ہیں، تنزلات.

دائِرَۃُ البُرُوج

क्रांतिमंडल, भचक्र, राशिचक्र, वह दाइरा जिसमें बारह बुर्ज है।

دائِرَۃُ الْمَعارِف

انسائکلوپیڈیا، احصاء العلوم، قاموس الاحلام، معلومات عامہ کی کتاب، وہ کتاب جس میں ترتیب تہجَی سے مختلف موضوعات یا کسی خاص موضوع سے متعلق تمام معلومات جمع کر دی جائیں نیز ایسی کتاب لکھنے کا ادارہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone