تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوراک" کے متعقلہ نتائج

خُوْراک

کھانے پینے کا سامان، غذا، کھانا، کھاجا

خُوراک ماہواری

تنخواہ ، مشاہرہ .

خُوراکی رَدِّ عَمَل

(نفسیات) تَہیّج کی وجہ سے کردار میں پیدا ہونے والے مختلف تغیرات کی تین قسموں میں سے ایک قسم .

خُوراک بَنانا

(حیاتیات) خوراک حاصل کرنا .

خُوراکِ اَفْیال

ہاتھیوں کی خوراک ؛ ایک ٹیکس جو مغلوں کے زمانے میں لیا جاتا تھا

خُوراک کی نالی

مری ، غذا کی نالی جو حلق سے معدے کے منہ تک ہوتی ہے .

خُوراکی

کھانے پینے کی چیز

خُوراک سے ٹُوٹْنا

غذا نہ ملنا ، کھانے پینے کا دستیاب نہ ہونا .

مَحْکَمَۂ خُوراک

وزارتِ خوراک کے تحت خوراک و زراعت سے متعلق محکمہ یا شعبہ

کَم خُوراک

رک : کم خور .

خُوش خُوراک

عمدہ اورلطیف کھانا کھانے والا، لذیذ کھانا کھانے والا، فارسی میں خوش غذا ہے، کھانے کا شوقین، لذیذ غذا کھانے والا، خوش غذا

مَحْفُوظ خُوراک

سائنسی اصول کے مطابق ڈبوں وغیرہ میں بند کیا ہوا کھانا یا کھانے پینے کی کوئی شے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone