تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خلفا" کے متعقلہ نتائج

خَلَفاً

پچھلے لوگوں تک ، متاخرین تک .

خُلَفا

قائم مقام، عارضی جانشیں، مسلم حکمراں

خَلَفاً عَنْ سَلَف

کزرے ہوؤں سے بعد میں آلے والوں تک ، متقدمین سے متاخرین تک ، آباو اجداد سے اولاد تک .

خُلَفائے راشِدِیْن

ہدایت پانے والے خلیفہ، آنحضرت صلَی اللہ علیہ وسلَم کے چاروں خلیفہ

خُلْفائی

مخالفت ، اختلاف ، برائی ؛ وعدہ خلافی .

خَلَفُ الصِّدْق

فرمانبردار بیٹا، سعادت مند بیٹا، خلف الرَّشید

خَلْفَ الْاِمام

(نماز میں) امام کے پیچھے ، امام کی اقتدا میں .

خَلَف الرَّشِید

فرمانبردار بیٹا، سعادت مند بیٹا

خِلْفَہ

ایک دوسرے کے پیچھے آنا یا جانا، ایک دوسرے کے بیچھے آیا ہوا

خُلْفَہ

رک : خرفہ .

سَلَفاً و خَلَفاً

گزشتہ لوگ ، آباواجداد ، متقدمین سے لے کر متاخرین تک .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone