تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خفیہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خفیہ" کے متعقلہ نتائج
خُفِیَہ لَفْظ
وہ لفظ جو دوست یا دسمن کو شناخت کرنے کے لیے پوشیدہ طور پر مقرر کر لیا جاتا ہے اور صرف اپنے آدمیوں اور دوستوں کو معلوم ہوتا ہے ، کوڈورڈ () .
خُفِیَہ زَوجِیَّت
پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .
خُفْیَہ صَفْحَہ
کتاب کا لائیبریری میں اندراج کرنے کےلیے مقرر کیا گیا ایک خاص صفحہ جس پر داخلہ نمبر ڈالا جاتا ہے اور لائیبریری کی مہر ثبت ہوتی ہے .
خُفْیَہ پولِس
پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرنا اوران کی رپورٹ دینا ہے، محکمۂ تحقیقات جرائم
خُفِیَہ فَروش
خلاف قانون اور نا جائزاشیا کی خرید و فروخت کرنے والا ، عموماً کوکین ، چرس ، بھنگ ، شراب وغیرہ کا نا جائز کاروبار کرنیوالا .
خُفِیَہ پولِس
پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔