تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خدمت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خدمت" کے متعقلہ نتائج
خدمت اردوئے معلیٰ
شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو(شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک) دہلی کے قلعہ معلٰی میں بولی جاتی تھی اس کی خدمت
خِدمَت سے عَظمَت ہے
محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے
خِدمَت سے عَظمَت ہے
محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے
خِدمَت سے عَظمَت ہے
محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے
خِدْمَتْیَہ
پیادہ فوج کا ایک دستہ جو محل شاہی کے قرب و جوار اور اس کے اطراف میں پہرہ دیتا ہے ، فوج کی ٹکڑی.
خِدْمَتِ مَنْفی
(معاشیات) ایسی خدمات جن میں ضرر و گزند سے بچاؤ کے سِوا ذرّہ برابر کوئی اور مفاد نہ پایا جائے
سِتارَۂ خِدْمَت
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا تمغہ ، جو کسی شہری یا فوجی افسر یا پولیس کے ملازمین کو اُن کی خدمت کے اعتراف کے طور پر دیا جاتا ہے
وَظِیفَۂِ حُسنِ خِدمَت
خدمات سے سبکدوش ہونے کے بعد ہر ماہ ملنے والی رقم، ماہانہ وظیفہ جو مدت ملازمت کے بہ احسن پورے ہونے پر حکومت سے ملتا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والا وظیفہ، پنشن
حَوالَہ جاتی خِدْمَت
مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی
پیش خِدْمَت
حاضر باش نوکر، گھر والوں کے کام میں ہاتھ بٹانے والا نیز دوسرے کام کرنے والا شخص، کمیرا، ٹہلیا، خدمت گار
یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے
نوکری اور ملازمت کا کچھ اعتبار نہیں ، جس منصب پر آج ہم ہیں اسی پر کل دوسرا ہے یا یوں کہو کہ نوکری کسی کی میراث اور کسی کا حق نہیں ہے اس کا ہر شخص مستحق ہوسکتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔