تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ختم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ختم" کے متعقلہ نتائج
خَتْم
مہر، کسی چیز کو سربند کرنے کا عمل یعنی اس طرح بند کرنا کہ سربمہر کرنے کے بعد نہ باہر سے کوئی چیز اندر جا سکے اور نہ اندر سے کچھ نکالا جا سکے
خَتْمُ النَّبی
پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا. رک : خاتم النبیا.
خَتْمِ نَبُوَّت
مسلمانوں کا عقیدہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت تمام ہو چکی ہے اب کسی نبی کی ضرورت نہیں رہی.
خَتْمِ خواجَگان
ایک قسم کا ختم، جو خاص طریقے سے پڑھا جاتا ہے اور جس کا ثواب خواجگان چشت اور نقشبند کو پہونچایا جاتا ہے
بات خَتْم ہونا
کسی وصف کا کسی پر خاتمہ ہونا، کوئی وصف کسی میں بدرجۂ اتم پایا جانا (پر کے ساتھ مستعمل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔