تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالق" کے متعقلہ نتائج

خالِق

خدائے تعالیٰ کا ایک صفائی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے

خَالِقِ عَالَم

the creator of the world

خالِقِ عَلّام

بہت بڑا دانا ، عالم نیز تمام عالمین کا پیدا کرنے والا .

خالِق کُل

کائنات کی ہر چیز کو پیدا کرنے والا، خدا، اللہ

خالِق یَکْتا

خدائے واحد ، بے مثل و بے نظیر خالق .

خالِقِیَّت

اِبداع ، ایجاد یا پیدا کرنے کی صفت و طاقت (خدائے تعالیٰ سے مخصوص) .

خالِقِ حَصْر

(فقہ) تمام عالم کو گھیرے میں لینے والا

خالِق بے چُون

بیمثل و لاجواب خالق جس کی پیدا کردہ کائنات میں کوئی حیل و حجت نہ ہو .

خالِقِ بَر حَق

وہ پیدا کرنے والا جس کے حق ہونے پر سب کو یقین ہے، خدائے تعالیٰ

خالق ارض و سما

زمین و آسمان کا بنانے والا، زمین و آسمان کا مالک، زمین و آسمان کا خالق

خالِق کائِنات

رک : خالق (ب) .

خالِقِ حَقِیقی

رک : خالق (ب) .

خالِق کَونَین

کائنات کا خالق ، دنیا و آخرت کا پیدا کرنے والا

خالِقِ اَرْض و سَمٰوات

زمین و آسمان کا پیدا کرنے والا ، مراد : خدا .

خاصانِ خالِق

رک : خاصان حق .

قُدْرَتِ خالِق کا تَماشا دیکھنا

کسی قابلِ تعجب بات کے واقع ہونے کا ملاحظہ کرنا، غیب سے جو کچھ ظُہور میں آتا ہے دیکھنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone