تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاص" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خاص" کے متعقلہ نتائج
خاص تَرَہ
جرجیر و خردل برّی سے متعلق ایک طرح کا سلاد جو مشرق وسطیٰ بالخصوص ایران میں کثرت سے کھایا جاتا ہے پاک و ہند میں بھی ملتا ہے پتے مولی کی طرح کھردرے ہوتے ہیں .
خاص خَلِیَّہ
(سائنس) خاص خلیے بڑے صاف کثیر السطوح ہوتے ہیں جن کے خلوی خاکے واضح اور نوات سیاہ ہوتے ہیں جو واضح کروماتینی جال ظاہر کرتے ہیں
خاص کارِنْدَہ
(قانون) خاص کارندہ سے وہ شخص مراد ہے جو کسی خاص فعل یا افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کے لیے مقرر کیا جائے ملّا وکیل یا ملازم .
خاص تَعَلُّق
گہرا تعلق ، بہت دوستی ، آشنائی ؛ زمین جو بادشاہ یا سرکار کی ملکیت ہو جن کے اصل مالک بغیر وارث کے مرگئے ہوں .
خاصَہ خَیل
فوج کا وہ حصّہ جو مرلز میں تھا اسے چشم قلب کہتے تھے اسمیں خاصه خیل (سوار فوج) افاج قلب (پیادہ فوج) اور امرا کے دستے شامل ہوتے تھے .
خاصِّکی
سلطان ترکیه کی زمین خالصه یا شاہی ملازمت یا محل سے تعلق رکھنے والا (شخص یا شے)، شاہی محل کا محافظ دسته یا اس کا کوئی فرد
خاص بَرْدار
وہ سپاہی جو بادشاہ یا امیروں کی سواری کے آگے آگے کندھے پر بندوق رکھ کر چلتا ہے، بندوقچی، تفنگچی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔