تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حیاتین" کے متعقلہ نتائج

حَیاتِین

وٹامن، وہ نامیاتی بنیادی اجزا یا مددگار غذائی عناصر جو اکثر حیوانی اور نباتی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں اور صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں ، وٹامن.

حَیاتِین ج

یہ حیاتین عموماً سبز ترکاریوں اور تازہ رس دار پھلوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے، وٹامن سی

حَیاتِین ک

وٹامن کے ، ی حیاتین سبز پتّوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے.

حَیاتِین د

یہ حیاتین انڈے ، دودھ ، مکّھن ، سبز ترکاریوں ، مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ڈی.

حَیاتِین بی

یہ اناج کی بُھوسیوں ، مُونگ پھلی ، خمیر ، سیندھی ، تاڑی اور جانوروں کے جگر میں پایا جاتا ہے ، وٹامن بی.

حَیاتِین ای

یہ حیاتین سبز پتّوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ای.

حَیاتِین اَلِف

یہ حیاتین مچھلی کے جگر ، انڈے ، دُودھ ، گھی بعض سبزیوں اور ترکاریوں اور بعض بیجوں میں پایا جاتا ہے ، وٹامن اے.

حَیاتِینی

حیاتین (رک) سے منسوب یا متعلق ، حیاتین کا.

ذُو حَیاتَین

(حیوانیات) ایسے جانور جو خُشکی اور تری دونوں میں رہتے ہوں، جل تھلیے

پیش حَیاتِین

وہ چیز جو جسم کے اندر حیاتین (وٹامن) بن جاتی ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone