Search results
Showing results for "حالیہ"
haaliya-e-maa'tuufa
(قواعد) فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے ، اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں ، پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور کر یا کے حرف عطف .
haaliya-tamaam
(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا ختم ہونا پایا جاتا ہے جیسے مرا ہوا جانور .
haaliya-naa-tamaam
(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا جاری رہنا پایا جائے جیسے : بہتا ہوا پانی .
sifat-e-haaliya
(قواعد) اسمِ حالیہ یا صفتِ حالیہ وہ مشبہ فعل ہے جو اپنے فاعل کو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کام کرنے کی حالت میں ہے.
nashaat-e-haaliya
نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو
nashaat-e-haaliya
نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو
nuun-e-haaliya
(قواعد) نون غنہ جو فارسی الفاظ کے آخر میں کسی کام کے جاری ہونے کا پتا دیتا ہے ؛ جیسے : روا (چلنے والا) سے رواں (چلتا ہوا) (عموماً الف کے ساتھ ؛ جیسے : رقص سے رقصاں ، گریہ سے گریاں)