تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھوٹا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جھوٹا" کے متعقلہ نتائج
جُھوٹا
بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
جُھوٹا جُھوٹھ سے بُرا جو سونے کا ہوئے
جھوٹا آدمی بُہت برا ہے چاہے بہت امیر ہو ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں .
جُھوٹا وَعْدَہ
ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو ، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ ، ایسا قول جو پورا نہ کیا جائے ، جھوٹا اقرار .
جُھوٹا بھی کھائے مِیٹھے کے لالَچ
مکروہ چیز کسی مزے کی خابر کھائی جاتی ہے ، انسان کوئی تکلیف اٹھاتا با برا کام یا بری بات کرتا ہے تو ہم کسی فاعدے یا لالچ کے لیے .
جُھوٹا جُھوٹ بولا سَچّے کی گانڈ پَھٹی
جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی جھوٹا آدمی قایل نہیں ہوتا .
ہاتھ جُھوٹا ہونا
ہاتھ سن ہو کر کام کے لائق نہ رہنا ، ہاتھ کا کام سے جاتا رہنا ، ہاتھ کا زور نہ کھا سکنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔