تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جواز" کے متعقلہ نتائج

جَواز

شرعاً کسی بات کا جائز یا روا ہونا، (شرعی یا قانونی) اجازت یا اختیار

جُواز

کولھو نیز لکڑی یا پتھر کا موسل جو کولھو وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے

جواز ہونا

جائز ہونا

جَوازِیَّت

جواز کی کیفیت یا حالت ، جواز ہونا ، جائز ہونا، موزونیت

جَواز کَرنا

جائزہ کرنا ، اجازت دینا ، منظوری دینا ۔

جَواز سَفَر

پروانۂ راہ داری، سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ

فَلْسَفِیانَہ جَواز

جو منطق اور فلسفہ کی رُو سے جائز ہو .

عَدَم جَواز

جائز نہ ہونا، اجازت نہ ہونا، حرام اور ممنوع ہونا

مَنطِقی جَواز

فطری یا اُصولی جواز ۔

شَکْلِ جَواز

جائز ہونے کی صورت ، حلال ہونے کی سند

سَنَدِ جَواز

ثبوت ، مہر ، جائز ہونے کا سرٹیفکٹ.

خَطِّ جَواز

پروانہ راہداری

نا قابِلِ جَواز

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone