تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جنگل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جنگل" کے متعقلہ نتائج
جَنْگَل ہو جانا
۔بستی کا ویران ہوجانا۔ ؎ ۲۔کثرت سے خود رو درختوں کا نکل آنا۔ جنگلی (بروزن کنگلی۔ یعنی فعلن) صفت۔۱۔وحشی۔ صحرائی۔ بھڑکنے والا۔ ؎ ۲۔خورو۔ قدرتی اگا ہوا۔ ۳۔گنوار۔ اجڈ۔ناشائستہ۔ غیرتربیت یافتہ۔ جاہل۔ بے تمیز۔
جَنگل باز
(تیر اندازی) ایسی گرفت جس میں قبضہ کو تین ان٘گلیوں سے یعنی ان٘گوٹھے ، بیچ کی ان٘گلی اور چھن٘گلیا کے پاس ان٘گلی سے پکڑتے اور ہتیلی کو کمان کے قبضے سے علیحدہ رکھتے ہیں .
جَن٘گَلی
جن٘گل کا رہنے والا، جن٘گل کا، صحرائی، وحشی، ایسا جانور جو انسان سے مانوس نہ ہو اور جن٘گل میں رہے، جن٘گل کا جانور، مجازاً: ناشائستہ، بے تمیز، اجڈ، جاہل
جَنگْلی بِلّی
یہ بلی ایک بڑے قد کا خون٘خوار جانور ہے اور نہتے آدمی کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے، شکل و صورت میں ہماری خانگی بلی سے بہت مشابہ ہوتی ہے
جنگلی پیاز
خود رو پیاز جس کا پودہ پیاز کے مانند ہوتا ہے مگر اس کی آل اور پوتھی میں فرق ہوتا ہے، اسقیل
جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا
جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا
پردیس میں کسی بڑے کام کرنے کا لطف گھر والے نہیں دیکھ سکتے، جب کوئی اپنی دولت غیر جگہ پردیس میں صرف کرے اور وطن والے محروم رہیں تو یہ مثل بولتے ہیں
جَنْگَل میں مَنْگَل کَرنا
to rejoice in wilderness, have merriment and splendour in a desolate or wild place
جَنْگْلی سُوَر
۱. خوک صحرائی ، یہ برصغیر میں اکثر مقامات میں پایا جاتا ہے اور جن٘گلوں اور اون٘چی گھاس کے میدانوں میں اور پہاڑوں پر ملتا ہے.
جَنْگَلی یَک پا
एक जानवर जो मनुष्य की आकृति का होता है, केवल एक पाँव रखता है और बोल नहीं सकता, घामड़ व्यक्ति, हवन्नक़।
جَن٘گَلی چَنا
اس کا پیڑ بستانی چنے کے پیڑ کی طرح مگر اس سے ذرا چھوٹا اور سبز و تیرہ رن٘گ ہوتا ہے اس کے دانے میں ذرا سی تلخی ہوتی ہے رن٘گ سرخی مائل ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔