تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جنسی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جنسی" کے متعقلہ نتائج
جِنْسِیَت دَرْجَہ
ایک ہی درجے کا ، ایک ہی رتبے کا نیز ایک ہی رشتے کا (عموماً تقسیم میراث میں ورثاء کی درجہ بندی کے وقت) ۔
جِنْسِیَت رُسْتَہ
(نباتیات) توام ، جڑواں ، خلقاً وابستہ ، پھولوں وغیرہ میں زردان کا رشتکوں کے ساتھ جڑا ہوا ہونا ۔ (تروڑ) میں ہم رستہ ہوتا ہے ۔
جِنْسِیَت لُقمَہ
کھانا کھانے میں ساتھ دینے والا ، ساتھ کھانے والا ، کھانے کا ساتھی ؛ رک : ہم نوالہ ۔
جِنْسِیَت دِل
ایک ہی خیال ، رائے یا میلان کے متفق ، ہمدرد ، شفیق ، محب ، بے تکلف دوست ، وہ شخص جو اپنے موافق دل رکھتا ہو ، ایک دل ، یکجہت ، متفق ، بالاتفاق
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔