تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جلسہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جلسہ" کے متعقلہ نتائج
جَلْسَۂ خَطِیبی
مختصر وقفے کی نشست ، اتنی دیر بیٹھنا (ٹھہرنا) جتنی دیر نماز جمعہ کاخطیب پہلے اور دوسرے خطبے کے درمیان من٘بر پر بیٹھتا ہے۔
جَلْسَۂِ اِسْتِراحَت
(فقہ) نماز میں سجدہ کرنے کے بعد دوسری دفعہ بیٹھنا یعنی دوسرے سجدے کے بعد کھڑا ہونے سے قبل ذرا دیر بیٹھنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔