تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جرگہ" کے متعقلہ نتائج

جِرْگہ

گروہ، قبیلہ، فرقہ

جَرْگَہ

گروہ، قبیلہ، فرقہ

جَرْگَہ آنا

پٹھانوں کی جماعت کا کسی کام کے لئے کسی افسر کے پاس آنا

جَرْگَہ بُلانا

convene a session of the tribal jury

جَرْگَہ بَیٹْھنا

جرگہ بٹھانا کا لازم، کسی مقدمے کے فیصلے کے لیے جرگہ اکٹھا ہونا

جَرْگَہ بِٹھانا

جرگہ کو کسی مقدمے کے فیصلے کے لیے مقرر کرنا.

جَرْگَہ میں دینا

کسی مقدمہ کو سماعت کے لئے جرگے کے پاس پیش کرنا

جَرْگَہ میں بھیجنا

شِکارِ جَرْگَہ

ایران اور تہران کے بادشاہوں کا قدیمی شوق جس میں چاروں طرف سے گھرے ہوئے جنگل میں دور دور سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے اور نکاس کے راستے بند کر دیتے تھے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادوں کے بیٹھنے کے لیے بناتے تھے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے اور امراء روز بروز دائرے کو تنگ اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone