تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تہوار" کے متعقلہ نتائج

تِہْوار

تیوہار

تِہْواری

تہوار کا، تہوار سے منسوب یا متعلق

تِیج تہوار

۔(ھ) مذکر (عو) ہر ایک تہوار۔ عید۔ بقر عید (مراۃ العروس) بُوا اُس میں رنج کی کیا بات ہے، اپنی اپنی قسمت ہے اور سمجھنے کو سَو طرح کی باتیں ہیں، اُن کی بسم اللہ کی شادی ہوئی۔ روزہ رکھایا گیا۔ تیج تہوار اُن کا کونسا نہیں ہوا۔

تِیج تِہْوار

(عو) ہر ایک تہوار، عید بکرید وغیرہ.

تَرْ تِہْوار

عید، بقرعید وغیرہ، تیج تہوار

سَب دِن چَن٘گا تِہْوار کے دِن نَن٘گا

جب کوئی وقت کے مناسب اور اس کے مُطابق کام نہیں کرتا تو اس کے متعلق کہتے ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone