تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تکبیر" کے متعقلہ نتائج

تَک٘بِیر

(قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں

تَکْبِیر کَہنا

announce the beginning of congregational prayers, say the words Allah-o-Akbar

تَکبِیر کَردَہ

(تکبیر پڑھ کر) ذبح کیا ہوا (جان) .

تَکبِیرِ تَحرِیمَہ

نماز کی نیت بان٘دھتے وقت پہلی دفعہ ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہنا .

تَک٘بِیری

تکبیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَکبِیرِ تَشرِیق

تکبیر تشریق یہ ہے : اَللہُ اَکْبَراَللہُ اَک٘بَرلَااِلٰہَ اِلَّااللہُ وَاَللہُ اَک٘بَر اَللہُ اَک٘بَر وَلِلہِ ال٘حَم٘دُ ط .

تَکبِیرِ تَحرِیم

رک : تکبیرِ تحریمہ .

تَکْبِیرَۃُ الاِحْرام

رک : تکبیر تحریمہ .

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

تَک٘بِیر کرنا

ذبح کرنا .

تَک٘بِیرِ اُولیٰ

وہ کلمے جن سے اذان شروع ہوتی ہے اور اقامت بھی (جماعت کے ساتھ)، تکبیر تحریمہ

تَک٘بِیر پَڑْھنا

خدا کی بڑائی بیان کرنا، اللہ اکبر کہنا، ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا

تَک٘بِیرِ مُکَبِّر

نماز با جماعت میں امام کی تکبیر کا بآواز بلند اعادہ کرنے والے کا اللہ اکبر کہنا ؛ اذان یا اقامت ، رک : تکبیر معنی نمبر ۱. .

تَک٘بِیری شِیشَہ

کسی چیز کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر دکھانے والا شیشہ

کَلِمَۂ تَکْبِیْر

اللہ اکبر سے مراد ہوتی ہے

نَعْرَۂ تَکبِیر

اللہ سب سے بڑا ہے اور علی مرتب ہے کا نعرہ

چار تَکْبِیر

نماز جنازہ جو مسلمان مردے پر پڑھی جاتی ہے .

مَناظِری تَکبِیر

آئینوں کی مدد سے عام طور پر چھوٹی چیزوں کے عکس کو بڑا کر کے دیکھنا (Optica Magnification) ۔

دَمِ تکْبِیر

ذبح کے وقت، ذبح کے موقع پر ؛ تکبیر پڑھتے وقت

کَلْمَۂِ تَکْبِیر

Muslim's slogan

چار تَکبِیر پَڑْھنا

چھوڑ دینا، معاملہ ختم کر دینا، یکسر بے تعلق ہو جانا

حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر

نیک آدمی کی تعریف ہے کہ موجود اشخاص کو کھانا کھلاتا ہے اور مُردوں کے نام پر فاتحہ پڑھتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone