تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تولد" کے متعقلہ نتائج

تَوَلُّد

پیدائش، ولادت، پیدا ہونا

تَوَلُّد ہونا

پیدا ہونا

تَوَلُّد پانا

(مجازاؑ) وجود میں آنا.

تَوَلُّدِ ذاتی

عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا ، خود بخود پیدا ہو جانا.

تَوَلُّدِ نَفْسی

ابتدائے روح، ابتدائے نفس، ارتقائے نفس.

تَول دار

رک: تولا (۱).

نَو تَوَلُّد

بچہ جس کی حال ہی میں ولادت ہوئی ہو ، نوزائیدہ ، نو مولود

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone