تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تنہائی" کے متعقلہ نتائج

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید، قید خانے میں تنہا رہنے کی سزا، ایسی قید جس میں قیدی کہ الگ کوٹھری میں بند کر دیا جاتا ہے، وہیں اس سے مشقت لی جاتی ہے اور وہیں کھانا وغیرہ دیا جاتا ہے

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

مُونِس تَنہائی

تنہائی کا دوست، غم بانٹنے والا، خلوت کا ساتھی

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone