تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تندور" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تندور" کے متعقلہ نتائج
تَندُور کا پُھٹانا
(پھٹانا ، وہ آواز جو مکی کے دانے تندور میں ڈالنے کے بعد پھٹنے سے پیدا ہوتی ہے) کھیل، کھلا ہوا دانہ
تَن٘دُوری چُولھا
ایسا چولھا جس کے بیچ میں آگ اور اس کے چاروں طرف کھانا پکانے کے لیے موکھے بنے ہوئے ہوں جن میں آگ کی لپیٹ مساوی طور پر پہن٘چتی ہو
بُھوک لَگی بَھڑْوے کو تَنْدُور کی سُوجھی
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔