تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تمھیں" کے متعقلہ نتائج

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمِھیں جانو گے

اچھا نہ ہوگا

جُھوٹے مَر گَئے تَمھیں تَپ بھی نَہ آئی

جھوٹے کو طنزاً کہتے ہیں

اُسے چُھپاؤ تُمھیں نِکالو

رک : 'اسے چھپاؤ اَسے دکھاؤ' .

اُسے چُھپاؤ تُمھیں دِکھاؤ

رک : 'اسے چھپاؤ اَسے دکھاؤ' .

خُدا تُمھیں خُوش رَکھے

(مسیحی) God bless you.

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو چُگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone