تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تقلید" کے متعقلہ نتائج

تَقْلِید

پیروی، نقل، کسی کے قدم بہ قدم چلنا

تَقْلِیدِ بَدَنَہ

بدنہ (وہ قربانی کا اون٘ٹ یا گائے وغیرہ جو مکہ معظمہ میں ذبح کی جائے) کے کلمے میں علامت کے لیے کوئی چیز بان٘دھنا تاکہ معلوم ہو کہ یہ بدنہ ہدی ہے یعنی مکہ معظمہ جاتی ہے .

تَقلِیدانَہ

رک : تقلیدی .

تَقْلِیداً

پیروی کے طور پر .

تَقْلِید کَرنا

تَقْلِیدی

۳. (قانون) جعلی ، کھوٹا (سکہ وغیرہ) .

کورانَہ تَقْلِید

رک : کورانہ پیروی ، اندھی پیروی .

مُعاشَرَتی تَقْلِید

اجتماعی رہن سہن اپنانا ، معاشرہ کی نقل ، معاشرے کے عام رجحانات کی پیروی ۔

اَہْلِ تَقْلِید

رک : مقلد.

مَرجَعِ تَقلِید

(اہل تشیع) وہ مجتہد اعظم جس کو اعلم مان لیا گیا ہو اور دوسرے علما بھی اس کی تقلید کریں ، اعلم وقت

عَدَم تَقْلِید

پیچھے نہ چلنا ، پیروی نہ کرنا ، کسی کے قدم بقدم نہ چلنا ؛ (فقہ) کسی مجتہد یا فقہی مسلک کی پیروی نہ کرنا .

اَنْدھی تَقْلِید

اندھی پیروی

قابِلِ تِقْلِید

تقلید کے لائق ، پیروی کے قابل

دَرْسِ تَقْلِید

تقلیدَ لا سبق ، پیروی کی راہ ، رہنمائی .

نا قابِلِ تَقْلِید

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone