تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تصویر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تصویر" کے متعقلہ نتائج
تَصْوِیرِ عِبْرَت
ایسی چیز یا حالت جسے دیکھ کر عبرت حاصل ہو، ایسی چیز جس کوئی سبق حاصل ہو، دردناک منظر، لائق عبرت
تَصْوِیرِ نِہالی
فرد یا رزائی وغیرہ پر بنی ہوئی درخت وغیرہ کی تصویر، (مجازاً) خاموش ، بے حس و حرکت (شے) ، رک : تصویر قالی.
تَصْوِیری
تصویر سے منسوب، (لسانیات) ایسی تحریر جو صوتی ہونے کے بجائے خیالات کو تصاویر سے ظاہر کرے (جیسے مصری یا چینی زبانیں) تصویری ابجد
تَصْوِیْرِ پَرِیْشَانِئ عَالَم
دنیا کی پریشانی کی حالت، دنیا کی مصیبت کی حالت، دنیا کی برائی کی حالت
تَصْوِیر کِھنچْنا
تصویر اترنا ، تصویر بننا ؛ نقشہ سامنے آجانا ، کسی بات یا واقعۂ گزشتہ کا سامنے آجانا.
تَصْوِیر بَن جانا
متحیر ہوجانا، بت بن جانا، خاموش ہوجانا، انتہائی حیرت کی بنا پر ساکت و جامد ہو جانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔