تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ترقی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ترقی" کے متعقلہ نتائج
تَرْقِیمَہ
کوائف کتابت پر مشتمل وہ عبارت جو کسی کتاب کے آخر میں ہوتی ہے اور اس میں کاتب کا نام مقام تحریری یا نقل اور تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے
تَرَقّی دینا
تنخواہ بڑھانا، درجہ بڑھانا، مرتبہ زیادہ کرنا، (تعلیم) اگلی جماعت میں شامل کرنا، (ترتیب میں) بہ نمبرآگے کرنا
تَرْقِیص
(تجوید) آواز کو نچانا یعنی کبھی بلند کرنا اور کبھی نیچی کرنا، یہ تلاوت کے عیوب میں سے ایک عیب ہے
تَرَقّی پَسَنْد تَحْرِیک
ایک تحریک جس کا آغاز ندن میں ایک مجلس مشاورت سے ہوا اس سے منسلک وہ مصنفین جو جدیدبت اختیار کرنے کے دعوے دار تے اور خاص پر اشتراکیت کے اثرات کو ظاہر کرتے تھے لیکن اصل میں اس تحریک کا مقصد ادب مین جدید رجحانات کو سمونا تھا.
تَرَقّی حَیثِیَتِ اَراضی
(لفظاً) زمین کی حیثیت اور ھالت کی بڑھوتری ، (مراداً) (۱) چاہ اور تالاب یا دیگر کار فراہمی و تقسیم آب با غراض زراعت (۲) کام جو پانی کے نکاس کے لیے ہوں اراضی سے یا اراضی کو طغیانی کو ظغیانی آب یا ندیوں سے درسیت پر لانے کے لیے یا اراضی کو سیلاب وغیرہ کی مضرت سے بچانے کے لیے (۳) اراضی کی درستی اور صفائی کا رپائے بالا وغیرہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔