تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ترس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ترس" کے متعقلہ نتائج
تَرَسُّل
(لفظاً) کوئی کام یا بات نرمی سے کرنا، احتیاط سے لکھنا؛ بچوں کے لکھنے کے لیے بیاض یا کاپی، بیاض، کاپی، رسالہ؛ (مجازاً) طولانی مکتوب، دفتر کا دفتر.
تَرْسِیلُ الاَدْوِیَہ
تقسیم الادویہ یا ترسیل الادویہ سے مراد (Dispensing) بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنا، چٹھی لگانا اور ارسال کرنا
تَرْسِیب کُنَنْدَہ
آلۂ ترسیب، کثیف پانی کو صاف کرنے کا حوض یا تالاب، انگ: Precipitator کثیف سیًالات وغیرہ کو صاف کرنے کا آلہ یا مشین وغیرہ.
ترستی نے دیا بلکتی نے کھایا، جیب جلی سواد نہ پایا
یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔