تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تراویح" کے متعقلہ نتائج

تَراوِیح

رمضان کے مہینے میں عشا کے بعد وتر سے پہلے وہ (۲۰، ۸ یا ۱۲) سنت رکعتیں، جو عموماََ جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں اور قرآن سنایا جاتا ہے، تروایح کہلاتی ہیں، یہ رکعتیں دو یا چار چار رکعت کر کے ادا کی جاتی ہیں، تروایح اس لئے کہتے ہیں کہ ہر چار رکعت کے بعد آرام کرتے ہیں

نَمازِ تَراوِیح

(فقہ) سنت مؤکدہ نماز (نماز کی وہ سنتیں جن کے ادا کرنے کی پیغمبر محمدؐ نے خود بھی مواظبت فرمائی ہو اور دوسروں کو بھی تاکید فرمائی ہو) جو ماہ رمضان میں ہر شب بعد نماز عشا اور قبل نماز وتر باجماعت ادا کی جاتی ہے اور بالعموم مہینے میں قرآن شریف ختم کیا جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone