تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تجاوز" کے متعقلہ نتائج

تَجاوُز

آگے بڑھنے یا مقررہ حد سے گزرنے کی حالت و کیفیت

تَجاوُزِ عِشْق

transgression of love

تَجاوُز کرنا

حد سے بڑھنا، حد سے گزرنا

تَجاوُزِ اِخْتِیارِ سَماعَت

(قانون) مقدمہ سننے کی منظوری اور قبولیت کے اختیار سے گزر جانا

تَجاوُزات

اپنی زمین یا جگہ سے آگے بڑھائی ہوئی جگہ، فٹ پاتھ یا سڑک کے کنارے زمین پر ناجائز قبضہ (بطور واحد و جمع مستعمل)

غاصِبانَہ تَجاوُز

ناحق یا زبردستی حد سے آگے بڑھنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone