تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تبت" کے متعقلہ نتائج

تَبَت

ساز بجانے کا کمانچہ ، ساز چھیڑنے کا آلہ .

تَبَّت

ساز بجانے کا کمانچہ ، ساز چھیڑنے کا آلہ .

تِبَّت

تبت وسط ایشیا کا ایک علاقہ ہے جو اب چین میں شامل ہے

تَبَتُّل

تجرد اختیار کرنے کا عمل، مجرد زندگی گزارنے کی حالت

تَبَّتْ یَدا

(قرآن مجید کے سورۂ لہب کے ابتدائی کلمات) ٹوٹ گئے دونوں ہاتھ (بطور تلمیح مستعمل ، مراد : سورہ لہب) .

تَبَتُّل واصِل

(تصوف) اس سے مراد ماسواے حق سے منقطع ہو جانا ہے

تَبتَلُّ الْمُرِید

(تصوف) اس سے مراد تجوید یعنی خالی ہونا حظوظ نفسانیہ سے ہے

تَب تو

پھر تو

تِبَّتْی

Tibetan

تَبْتِیل

رک : تبتل ، تجرید ، مجرد ہونے کی کیفیت .

تَب تَک

اُس وقت تک، جب تک

تَب تَلَک

اس وقت تک، جب تک، تاوقتیکہ

تَب تِھیں

رک : تب سے .

بَرْگِ تِبَّت

تیز بات سے مشابہ لیکن اس بڑا اور دبیز ایک پتا جو دواءً مستعمل ہے

مُشْکِ تِبَّت

تبت کا مشک جو اعلیٰ درجے کا ہوتا ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone