تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاریخ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تاریخ" کے متعقلہ نتائج
تاریخ چَسپانی
مقدمات کی پیشی کی تاریخوں کا ترتیب وار بورڈ پر چسپاں کردینا تاکہ اہل مقدمہ خود دریافت کرلیں
تارِیْخ ٹَھہْرانا
دن مقرر کرنا، تاریخ طے کرنا (شادی یا کسی اہم مقصد کی)، شادی بیاہ وغیرہ کے لیے تاریخ مقرر کرنا
تارِیخِ اِرْجاع
(قانون) مقدمہ دائر ہونے، پہلی درخواست گذرنے، بناے دعویٰ پیش کرنے یا نالش کرنے کی تاریخ
تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم
دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری
تارِیخِ صُوری
اس مادۂ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں ، اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں .
تارِیخِ قَمْری
ہجری سن کی تاریخ ، چان٘د سے تعلق رکھنے والی تاریخیں ، قمری کلنڈر کے مطابق تاریخ شمار کرنے کا رواج .
تارِیخی تَعْبِیر
قانونی نکتہ تشریح یا وضاحت کہ قانون نافذ ہونے کے قبل کیا قانون تھا اور کس نقص کو رفع کرنے کے لیے جدید قانون وضع کیا گیا ان سب حالات پر غور کرنے کے بعد قانون کی جو تعبیر کی جائے وہ تاریخی تعبیر ہے .
تارِیخ ٹَھیرانا
دن مقرر کرنا، تاریخ طے کرنا (شادی یا کسی اہم مقصد کی)، شادی بیاہ وغیرہ کے لیے تاریخ مقرر کرنا
تارِیخی جَبْرِیَّت
وہ محرکات جو کسی ملک کی تاریخی حیثیت کے سبب اس ملک کے رہنے والوں پر اثر انداز ہوں .
تارِیخی نام
فن تاریخ گوئی پر مبنی نام جس کے حروف کے اعداد (بحساب جمل) جمع کرنے سے سنہ پیدائش یا تصنیف وغیرہ نکلتا ہو .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔