تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیمار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بیمار" کے متعقلہ نتائج
بیماری کی تَکلیف بیمار جانے
بھلے چنگے کو کیا خبر، جس پر تکلیف پڑی ہو اس کو ہی تکلیف ہوتی ہے دوسرے کو کیا خبر
بِیمار دار
مریض کی خدمت کرنے والا، مریض کی دیکھ بھال کرنے والا، بیمارکی خبر گیری اور دیکھ بھال کرنے والا جو مریض کی تیمار داری کا ذمہ دار ہو، جس کے ہاں کوئی بیمار ہو
بِیمار کَربَلا
امام زین العابدین جو کربلا میں امام حسین کی شہادت کے وقت بیمار تھے (اور اسی حالت میں قید کرکے کربلا سے کوفے اور شام بھیجے گئے، ادیبات میں مسعمل)
مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔