تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیعت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بیعت" کے متعقلہ نتائج
بَیعَت کَرنا
کسی بزرگ کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد و پیماں کرنا، اطاعت کا قول دینا، مرید بننا
بَیْعَتْ مَاْنگْْنَا
کسی سے یہ مطالبہ کرنا کہ وہ دینی و دنیاوی امور میں اطاعت و فرمان٘برداری کا عہد و پیمان کرے
بَیعَتِ فِکْرِ یَزِید
to take the allegiance of faith to the ideas of Yazid-allusion to a tyrant king
تَجْدِیدِ بَیعَت
(تصوف) سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نو بیوت کرنے کا عمل ؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جائے یا کسی وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا ، دوہار مرید ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔