تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیضہ" کے متعقلہ نتائج

بَیضَہ

انڈا

بَیضَہ گاہ

بَیضَۂ مور

بَیضَۂِ مُرْغ

بَیْضَۂ فِصْحْ

ایسٹر کے انڈے، ایسٹر کے موقع پر تیار کیے گئے منقش انڈے، وہ انڈے جس کے خول پر نقش و نگار کی رنگین تصویر کشی کی جاتی اور جس کو ایسٹر کے موقع پر تحائف کے طور پر دیا جاتا ہے

بَیضَۂِ مار

بَیضَۂ نَو روز

ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے

بَیضَۂ زَرِّیں

بَیضَۂِ ماکِیاں

بَیضانَہ

حاکم یا سرکاری دفترکی فیس جومہر کرانے یا مجاز عہدہ دار کے دستخط کرانے یا تصدیق کرانے کے لیے ادا کی جاتی ہے

بَنْد بَیضَہ

وہ بیضہ جس میں قے اور دست جاری نہ ہوں بلکہ مادہ اندر ہی اندر زہریلا ہوکر ہلاکت کا سبب ہوجاے۔

شوکَّہ بَیضا

(طب) خار سپید، ایک خاردار روئیدگی، شوکۂ بیضا کے اقسام سے پورا سرد و خشک ادویات میں مستعمل

مُرْغ بَیضَۂ فَولاد

لوہے کی بنی ہوئی مرغ کی تصویر جو خود پر لگاتے تھے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone