تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاپ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بھاپ" کے متعقلہ نتائج
بھاپ بیلَن
مٹی کے دبانے اور ہموار کرنے کے لیے لوہے کا وہ بڑا اور بھاری بیلن جو زمین پر بھاپ انجن کی مدد سے لڑھکایا جاتا ہے، اسٹیم رولر
بھاپ کا خَط
مربع خانہ دار کاغذ (گراف پیپر) پر کھن٘چا ہوا وہ خط جس سے بھاپ کی پیمائش یا حالت ظاہر کی جائے، تبخیر کا خط ، اسٹیم لائن .
مُردَہ بھاپ
(طبیعیات) وہ بھاپ جو دباؤ اور درجہء حرارت میں کم ہونے کے باعث عملی طور سے ناکارہ ہو چکی ہوتی ہے ۔
بالا گَرم شُدَہ بھاپ
(سائنس) وہ بھاپ جو پانی کی سطح پر مصنوعی دباو ڈالکر نقطۂ جوش ذیادہ بڑھا دینے سے بنتی ہے
مُنہ سے بھاپ نَہ نِکالْنا
ذرا نہ بولنا ، چوں تک نہ کرنا ، بالکل زبان یا لب کو حرکت نہ دینا ، کچھ نہ کہنا ، چپ رہنا ۔
نَم دار بھاپ
(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔