تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانجا" کے متعقلہ نتائج

بھانْجا

بہن کا لڑکا، بہن کا بیٹا

سات مامُؤوں کا بھانجا بُھوک بُھوک پُکارے

اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت سے رشتہ دار ہونے پر بھی محتاج اور بیکس رہے.

سات ماموؤں کا بھانْجا

سارے کنبے کا لاڈلا بچہ

دِھی جَنوائی، بھانْجا تِینوں نَہِیں آپْنَا

بیٹی، داماد، بھانجا، یہ تِینوں ہمیشہ پاس نہیں رہتے اور بیٹے کی برابری نہیں کر سکتے

دِھی، جَنوائی، بھانْجا تِینوں نَہِیں آپْنَا

پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے

جو باوجود ہر طرح کی تقویت کے اظہار لاچاری کرے ؛ جو شخص ہوتے ساتے نا شکری کرے ؛ جس کے بہت سے لواحق ہوں مگر کوئی دستگیری نہ کرے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone