تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بنارس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بنارس" کے متعقلہ نتائج
بَنارْسی دُوپَٹّا
بنارس کے کاریگروں کا بنا ہوا ریشمی دوپٹا جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رنگ رنگ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں
بَنارْسی
برصغیر پاک و ہند کے مشہور شہر بنارس (وارانسی) سے منسوب (جو پورب میں گن٘گا کے کنارے پر ہنود کا بڑا تیرتھ ہے)، ترکیبات میں مستعمل
بَنارْسی ٹَھگ
(لفظاً) بنارس کا ٹھگ یا دلال جو اس پیشے میں بہت ماہر ہوتا ہے ، (مراداً) بڑا بدمعاش جو ظاہر میں بھلا مانس معلوم ہو، (مانا ہوا) بدمعاش ، دھاڑی چور۔
بَنارْسی ساڑی
بنارس کے کاریگروں کی بنی ہوئی ریشمی ساڑی جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رنگ رنگ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔