تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برچھا" کے متعقلہ نتائج

بَرْچھا

لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا

بَرْچھا ہِلانا

نیزہ اٹھاکراسے فضا میں حرکت دینا (جس سے نیزہ بازی کا شوق ظاہر ہو)

بَرچھا بَردار

برچھا اٹھانےوالا، برچھےسےجنگ کرنےوالا (سپاہی)

بَرْچَھہ

عورتوں کی پیشانی کا ایک زیور.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone