تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برما" کے متعقلہ نتائج

بَرْما

لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں

بَرْمالَہ

رک : برما (۱)

بَرْماہ

رک : برما

بَرْما کَرْنا

چھیدنا یا زخمی کرنا

بَرْما بَنانا

نوک دار سبّل سے چٹان میں سرن٘گ بنانا

بَرْما لَگانا

بارود کے زور سے چٹان توڑنے کے لیے بارود بھرنے کو چٹان میں سوراخ یا سرن٘گ بنانا

بَرْما اُڑانا

(برما کر بنائی ہوئی اور) بارود سے بھری ہوئی چٹان کی سرن٘گ کو آگ لگانا

بَرْمانا

چھیدنا، برمے سے سوراخ کرنا

بَرْمان

ہندو عالم فاضل، برہمن

بِرْماؤُ

مانوس ، فریفتہ کیا ہوا ، عاشق

بَر مانگْنا

خاوند طلب کرنا ، بیاہ کی خواہش کرنا ، من٘گنی ہونے کے بعد بیٹی والوں کا بیاہ کا تقاضا کرنا .

چَکَّر بَرْما

(صنّاعی) لکڑی وغیرہ میں سوراخ کرن کا آلہ جو ایک چرخی کی مدد سے چلایا جاتا ہے.

ہَوائی بَرما

(انجینئری) ایک سخت چٹانی برما جس میں دبی ہوئی ہوا کو ایک ڈھیلے فشارے کے ساتھ آگے پیچھے حرکت دینے کے لیے ترتیب دیا جاتا ہے.

برمہا

خالق، موجد، قادر مطلق، آفریننده

بُرْمُہی

رک : برموہی

اَلْماسِی بَرما

سخت قسم کے جواہرات میں سوراخ کرنے کے لیے ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما

نوک دار بَرما

pin-drill

نوک دار بَرمَہ

برمے کی ایک قسم، چھیدنے کا وہ آلہ جس کا سرا تیز اور نکیلا ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone