تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برف" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"برف" کے متعقلہ نتائج
بَرْف کا ذَخِیرَہ
وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.
بَرْف کا کَھنّا
وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.
بَرْف کَٹْنا
بہت ذیادہ سردی پڑنا؛ پہاڑوں میں گری ہوئی برف کا پگھل پگھل کر بہنا جس سے سردی بہت بڑھ جاتی ہے.
بَرْف کی سِل
کارخانے میں جمائی ہوئی یا پہاڑوں اور دریاوؑں وغیرہ میں موسم کی برودت سےجمی ہوئی برف کی چٹان
بَرْف کا دَریا
گلیشیر، جب پہاڑوں پر برف بہت ہوجاتی ہے تو اپنے بوجھ سے نیچے کی طرف چلنے لگ جاتی ہے یہاں تک کہ ایسی جگہ پہونچ جاتی ہے جہاں پانی ہو جاتی ہے، یہ برف رواں برف کا دریا کہلاتی ہے
بَرْفانا
برف کی طرح ٹھنڈا کرنا ، جیسے : آج کے اترے ہوئے سب آم بر فانے کے لیے آئس فیکڑی میں دہیتے آنا .
مَلائی کا بَرف
قفلیوں میں بھر کر اور انھیں شورا ملی برف میں لگا کر جمایا ہوا ملائی دار شکر ملا دودھ ، قلفی جو آبخورہ یا گلاس وغیرہ میں جمائی جاتی ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔