تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانس" کے متعقلہ نتائج

بانس

ایک گرہ دار اندر سے بیشتر کھوکھلی اور ریشہ دار لکڑی کا اون٘چا جنگلی درخت ؛ اس درخت کی لکڑی جو عموماً چھپروں اور ہلکی قسم کی چار پائیوں کی پٹیوں اور سیرووں میں استعمال ہوتی ہے

بانس کی جَڑ میں گَھمُوئے جَمے ہونا

اچھی چیز میں بری کی ملاوٹ ہونا

بانس پَھل

ایک قسم کا دھان جو شمالی ہند میں زیادہ پیدا ہوتا ہے، بان٘سی

بانس پَڑنا

لاٹھی سے پیٹا جانا، بری طرح پٹنا، سخت اذیت پہنچنا

بانس غَرْقی

ایک قسم کا بانس جو ٹھوس اور مغزدار ہوتا ہے اور جس پر تلوار اثر نہیں کرتی (غالباً : لچکیلا جس سے کمانیں بناتے ہیں)

بانس ٹُوٹْنا

خوب مار پڑنا، اتنا ہٹنا کہ لاٹھیاں ٹوٹ جائیں

بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی

دوہری تکلیف، نقصان مایہ و شماتت ہمسایہ

بانس لَگانا

خوب پیٹنا

بانس چَلانا

کُون میں ڈنڈا کرنا (ایک قسم کی گالی)

بانس چَڑھے گُڑ کھائے

بے حیائی اختیار کرے مطلب حاصل ہو

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

جس کام کے انجام دینے سے بڑے بڑے لوگ عاجز ہیں اسے معمولی آدمی کیا انجام دے سکتا ہے

بانس لَگْوانا

پٹوانا

بانس بَڑھے جُھک جائے اَرَنڈ بَڑھے ٹُوٹ جائے

جو غرور کرے نقصان اٹھاتا ہے جو انکسار کرے وہ ترقی کرتا ہے

بانس پور

ایک طرح کا عمدہ قسم کا ململ، قدیم زمانے کا اعلیٰ قسم کا ململ جس کا تھان بانس کے پور یا چونگے میں سما جاتا تھا، جھینا یعنی باریک سوتی کپڑے کا تھان

بانس پَر ٹَنگْنا

بان٘س پر ٹانگن٘ا کا لازم

بانس پَر چَڑْھنا

بانس پر چڑھانا کا لازم

بانس کی جڑ میں گھموئے جمے ہوئے

اچھی چیز کو نقص لگا ہوا

بانس کی جڑ میں گھموئے جامے ہوئے

اچھی چیز کو نقص لگا ہوا

بانس پَر ٹانگْنا

بدنام کرنا، رسوا کرنا، نکو بنانا

بانس بَرابَر آدمی

معمول سے زیادہ لمبا اور دبلا شخص، قامت

بانس پھوڑ

کاریگر جو بان٘س کی تیلیوں سے مختلف قسم کی چیزیں (ٹوکریاں اور چقیں وغیرہ) بناتے ہیں

بانسْنی

بان٘سلی

بانس واڑا

bamboo market

بانس واڑی

بانس کا جنگل، بنسواڑی

بانس کھانا

بری طرح پیٹا جانا، خوب پٹائی ہونا

بانْسَہ

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور

بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے

بانس چَڑھی تو اَب گُھونگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

بانسْلی قَنْد

ایک قسم کا زمیں قند جوگلے میں بہت لگتا ہے اور غالباً اسی لیے کھانے کے قابل نہیں ہوتا

بانسا پِھرْنا

نتھنوں کے بیچ کی ہڈی کا ٹیڑھا ہوجانا جو موت کی علامت ہے

بانسا ڈَھلْنا

نتھنوں کے بیچ کی ہڈی کا ٹیڑھا ہوجانا جو موت کی علامت ہے

بانسوں اُونچا

بہت اونچا، معمول سے بہت زیادہ بلند

بانسوں کُودنا

بیحد خوش ہونا، خوشی، رنج یا غصہ کی حالت میں کودنا

بانسوں بڑْھنا

بہت زیادہ خوشی امنگ اور ولولہ پیدا ہونا، حوصلے ہمت میں اضافہ ہوجانا

بانس کا گھوڑا

وہ بانس کا ڈنڈا جیسے بچے اپنی دونوں ٹان٘گوں کے بیچ میں ڈال کر پچھلا سرا زمین پر اور اگلا اپنے ہاتھ میں رکھتے اور اسی طرح اس پر سوار ہو کر دوڑتے پھرتے ہیں

بانس کی کوٹھی

بانس کے درختوں کا جنگل

بانسوں پانی ہونا

پانی بہت زیادہ ہونا

بانسوں چَڑْھنا

دریا کے پانی کا بہت زیادہ چڑھاو پرہونا

بانسوں اُچَھلْنا

خوشی رنج یا غصے وغیرہ کی حالت میں جگہ سے اٹھ جانا

بانس پر چڑھانا

بدنام کرنا، رسوا کرنا

بانسا پِھر جانا

the bridge of the nose to bend (a sign of death)

بانْس کا جنْگل

وہ جنگل جس میں بانس ہی بانس ہوں

بانْس بَرابَر قَد

معمول سے زیادہ لمبا اور دبلا شخص / قامت

بانسوں پانی اُچَھلنا

دریا میں سخت طوفان آنا، پانی کا بہت چڑھ جانا

بانسی

۱. بان٘س کا جنگل، بنسواڑی.

بانسا بیٹھنا

رک: بان٘سا پھرنا

بانْس ڈالْنا کُنْووں میں

to put bamboos into the wells

بانسوں

کئی بان٘سوں کی اون٘چائی کے برابر، بہت زیادہ

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانسلی

ایک قسم کی گھاس جس کی جڑ بہت اندر پیوست ہوتی ہے اور اس کو ہٹانا بہت مشکل ہوتا ہے، بانسری، ایک قسم کی جالی دار لمبی تھیلی جس میں روپیہ پیسہ رکھا جاتا ہے اور جو کمر میں باندھی جاتی ہے۔ بٹوا

بانْسری

پتلی قسم کے بانس کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھونک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آواز کا اتار چڑھائے بناتے ہیں، بنسی، مرلی

بان٘س چَڑھی گُڑ کھائے

بے حیائی اختیار کرے مطلب حاصل ہو

بان سِیکھنا

سدھایا جانا، تربیت حاصل کرنا

سَرانچَہ کا بانس

سراچے کا بانس.

نَئِی نایَن بانس کا نَہَنّا

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے ۔

بَہَنسْنا

مسکرانا، ہن٘سنا، خوش ہونا، مسرور ہونا

دو دو بانس رَہْنا

(مجازاً) تڑپنا ، بہت بے تاب ہونا .

پَھٹا بانس

(مجازاً) بے سُری اور بَھدّی آواز

کَچّا بانْس

docile

رائے بانْس

ایک قسم کا نیزہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone