تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باز" کے متعقلہ نتائج

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

باز دَعویٰ

دعوے سے دست براری، نالش واپس لینے کا عمل، دعوے کا ترک

باز نامَہ

لا دعویٰ ، نالش سے دست برداری کی دستویز .

باز رَہنا

باز رکھنا کا لازم

باز دِہی

واپس دینے کاعمل

باز خانَہ

بازوں کو پالنے اور سدھانے کے لیے رکھے جانے کی جگہ .

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

باز یافْتہ

پھر پایا ہوا

باز گَشْتَہ

واپس آیا ہوا

باز ہَوائی

وہ باز جس کے ماں باپ ایک جنس کے نہ ہوں .

بازِیوں

باز دُہْرائی

حرف یا بول کی تکرار، مکرر ادائی

باز نہ رَہنا

منع کرنے یا روکنے کے باوجود کسی کام یا بات سے نہ رکنا، اس کو کرتے رہنا

باز یابِنْدَہ

کسی شے کو دوبارہ پا لینے والا

بازے

رک: بعضے، بعض.

بازانَہ

پاکبازوں کی طرح ، پاکبازی سے.

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

بازِیچَہ

(لفظاً) کھیل، تماشا

بازِنْدَہ

کھیلنے والا، کھلاڑی، ایک قسم کا کبوتر

باز ہونا

(قدیم) باز آنا .

باز دِید

جوابی ملاقات

باز کَش

واپس لینے والا

باز گِیر

(لفظاً) واپس لانے والا ، (مراداً) مورخ ، وقائع نکار .

بازِی پَلَّہ

برابر کا ؛ برابر کی ٹکر کا ، برابر کی جوڑ کا ؛ ہم رتبہ

باز رَسی

feedback, information about the result of a process, experiment, etc., a response

باز گَرْد

پیچھے کو مڑنے والا ، (تشریح) پیچھے کو مڑنے والی شرائین .

باز آمَد

واپسی، خصوصاً عدالت کے احکام کی واپسی، عدالت کے حکموں کا واپس لیا جانا

باز جَسْت

چھلان٘گ لگانے کا عمل (مجازاً) تیزی کے ساتھ پلٹنے کا عمل

باز ہاتھ پَر بَیٹھنا

(ہندو) دسہرے کی تقریب میں باز کو ہاتھ پر بٹھانے کی رسم ادا کرنا .

بازی گَہ

بازی گاہ (رک) کی تخفیف.

بازُو دَعْویٰ

(قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان

باز پُرْس

تفتیش، پوچھ گچھ، پوچھ تاچھ، جرح

باز جُسْت

تلاشی لینے کا عمل

باز پُرْسِ اَعمال

inquiry of actions

باز خواہ

باز پرس کرنے والا، جواب طلب کرنے والا، تحقیقات کرنے والا

باز کُشا

قوت ممیزۂ انسانی .

باز گِیری

ضبطی معاملہ، مقدمے یا دعوے وغیرہ کو واپس لینے کا عمل

باز دائِر

مقدمے کی دوبارہ سماعت یا اپیل

باز یافْت

پیچھےہٹنا، وصولی، دوبارہ حاصل کرنا

باز نہ آنا

کسی کام یا بات سے نہ رکنا

بازارُو

معمولی چیز جو معیاری اوور مستند نہ ہو، عام بکری کی چیز جو خاص اہتمام سے نہ بنائی گئی ہو

بازِیٔ تَرَن٘گ

(مراداً) ہارمونیم

باز کَرْنا

کھولنا

باز گُزار

खिराज़ देनेवाला।

باز پَسِیں

آخری وقت، موت کا وقت، آخری وقفہ، نزع کے وقت کا

باز آوَری

desisting, refraining

باز داشْت

recovery, regaining, stop

باز خواہی

वापरा माँगना।

بازی پایَہ

ایک ہی درجہ یا رتبہ رکھنے والے ، ہم رتبہ نیز ہم قدم ؛ ساتھی ۔

باز رَکْھنا

(کسی کام یا بات سے) دور رکھنا، بچنا، روکنا، منع کرنا

باز گَشْتی

واپسی، مراجعت

باز آ

hold! stop! cease! enough!

بازی پیشَہ

ایک ہی پیشہ کے لوگ ، ایک ہی کام کرنے والے ، ایک ہی شعبے سے وابستہ نیز حریف ۔

بازی گَری

تماشا یا کرتب دکھانا

بازی ہَرْنا

(کسی کا) شکست کھانا، مغلوب ہوجانا

باز گَرْداں

واپس آبا ہوا ، وصول شدہ .

بازی جَلْسَہ

رک : ہم جلیس جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

بازُو پَناہ

خندق میں دوہرا یا چوہرا زاویہ قائمہ جو گولہ باری سے حفاظت کے لیے بنایا جائے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone