تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اونگھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اونگھ" کے متعقلہ نتائج
اُونگھ
نیند سے آنکھیں بند ہونے اور نیم غافل ہونے کی کیفیت، نیم خوابی کی سی حالت، نیند کی جھپکی یا جھونکا، غنودگی
اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ
کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.
اُونْگھتے کو ٹِھیلتے کا بَہانہ
small excuse for doing or not doing something, remark on finding an excuse one was looking for
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔