تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انیک" کے متعقلہ نتائج

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

اَنِیکَٹ

وہ بند، جو ندی کے عوض میں قائم کیا جاتا ہے تاکہ پانی بلند ہوکر نہروں میں دوڑ سکے

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

اَنی کا ہاتھ

سامنے کا سیدھا وار ۔

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس

مصیبت تھوڑی دیر کے لیے ٹلنا بھی بسا غنیمت ہے، جان بچ جائے تو سمجھو بزار برس کی زندگی ملی ۔

اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْن

Indeed, I am one of the wrongdoers of my own soul

ہنی کوہنئے پاپ دوش نہ گنئے

ظالم کو قتل کرنا گناہ نہیں

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone