تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اندراج" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اندراج" کے متعقلہ نتائج
اِنْدِراج
فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل، فہرست بنانا، تحریر کرنا یا کیا جانا، تحریر
مُقَدَّم اِندْراج
(کتب خانہ) وہ بنیادی اور اہم اندراج جو کیٹلاگ کارڈ میں عام طور پر مصنف کے نام سے کیا جاتا ہے اور اس میں وہ تمام معلومات درج ہوتی ہیں جوکسی کتاب کی مکمل شناخت کے لیے جزو لا ینفک کی حیثیت رکھتی ہیں
مَوضُوعی اِندِراج
(کتب خانہ) کیٹلاگ یا کتابیات میں اس فن کے تحت اندراج جو اس مندرج تصنیف کے موضوع کو ظاہر کرے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔