تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انتظامی" کے متعقلہ نتائج

اِنْتظِامِی

انتظام (رک) سے منسوب، انتظام سے تعلق رکھنے والی بات (جیسے: انتظامی معاملہ)

اِنْتِظامِیَّہ

انتظام سے منسوب، حکومت کا ایک شعبہ جومجلس قانون ساز کے بنائے ہوئے قوانین کو ملک میں نافذ کرتا ہے اور ان پر عمل کراتا ہے، انتظام سنبھالنے والا، انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری)

اِنْتِظامِیَہ

اِنْتِظامِیات

انتظامی معاملات و مسائل، بندوبست سے متعلق امور

خُود اِنْتِظامی

۔مونث۔ عمدہ بند وبست۔ خوش نظمی۔

خوش اِنْتِظامی

تدبیر کی دُرستی، عُمدہ بندو بست، اچّھا انتظام

بَد اِنْتِظامی

انتظامیٔ خرابی، بد نظمی، انتظام کی خرابی، ابتری، بد عملی

بے اِنتِظامی

mismanagement, disorder

مَجلِسِ اِنتِظامی

انتظام چلانے والی جماعت ، (Executive Committee) کا ترجمہ ۔

قانُونِ جَماعَتِ اِنْتِظامی

وہ قاعدہ ہے جس کے مطابق جماعت انتظامی کے ارکان عمل کرتے ہیں اور جس کی رو سے امر جائز کرنے اور اسر نا جائز سے باز رہنے کا حکم دیا جاتا ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone