تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"الہام" کے متعقلہ نتائج

اِلْہام

غیب سے دل میں کسی بات یا خیال کا نزول یا ورود، القا، کشف (خصوصاََ انبیا و اولیا پر)

اِلْہامی

الہام سے منسوب یا متعلق امر، وہ بات جو بطور الہام معلو م ہو، آسمانی

اِلْہامِیَہ

الہام (رک) کے ذریعے سے وجود میں آیا ہوا .

صَحِیفَۂ اِلْہام

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

نَظَرِیَّۂ اِلہام

(ادب) یہ نظریہء کہ شاعری کی زبان عام کاروباری اور غیر ادبی زبان سے مختلف ہوتی ہے اور شاعر صاحب ِجذب و جنوں ہوتا ہے اور شاعری اس سے الہامی طور پر سرزد ہوتی ہے ۔

وَحیِ اِلہام

وحی کی وہ قسم جو ہمیشہ سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گی ، وحی لغوی (رک : وحی ، معنی نمبر۱

رَشْحاتِ اِلْہام

خیالات کا ہجوم ، الہامی باتوں کا نزول

وَحی و اِلہام

(طنزاً) مراد : کوئی بات یا امر جسے حکم خداوندی کے برابر سمجھ لیا جائے ، کوئی حکم جس کو بالکل صحیح سمجھ کر ہمیشہ اس کی پیروی کی جائے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone