تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ازبک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ازبک" کے متعقلہ نتائج
اُزْبَک
وسط ایشیا میں بسنے والے ترکوں کا ایک مشہور قبیلہ جو تقریباً آج سے چھ سو سال پہلے اس نام سے مشہور ہوا. (اول اول قبچاق کے حکم راں اوزبک خان نے ان قبائل کو جنھیں چنگیز خان کے نواسے محمد شیبانی نے اس علاقے میں آباد کیا تھا ، اوزبک کے نام سے موسوم کیا. ان قبائل کی حکومت کی بنیاد محمد شیبانی نے ۱۵۰۰ میں ڈالی. آج کل یہ بخارا ، خیوہ اور فرغانہ کے نواح میں آباد ہیں).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔