تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ارز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ارز" کے متعقلہ نتائج
اَرُز
(لفظاً) چاول ، (طب) دو یا چار رائی بھر وزن کا چاول جسے تولنے میں باٹ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے
اَرْزاں بَعِلَّت
چیز اگر سستی ہے اس میں ضرور کچھ نہ کچھ خامی ہوگی (کبھی اس کے ساتھ گراں بحکمت بھی کہا جاتا ہے)
اَرْزَن
ایک چھوٹی قسم کا اناج جس کے دانے ساگودانے سے مشابہ سفیدی مائل ہوتے ہیں، اکثر پالتو پرندوں کو کھلایا جاتا ہے، چینا
ہَرزَہ گو
بیہودہ باتیں کرنے والا، یاوہ گو، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا
ہَرزَہ مَرَس
بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔
ہَرزَہ کوش
فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔