تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"احیا" کے متعقلہ نتائج

اَحیا

مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا

اِحْیا

مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا، جان ڈالنا

اَحیاءِ عُلُوم

the renaissance or revival of arts and letters in Europe in the Middle Ages

اَحْیاناً

اتفاقاً، اتفاق سے، بھولے سے

اِحْیائے شَب

رات کو عبادت کی غرض سے جاگنے کا عمل ، شب بیداری ، رات بھر کی عبادت گزاری.

اَحْیان

اوقات، ساعات

اَحْیاز

گنجائشیں، خلائیں

دَورِ اِحْیا

وہ زمانہ جب کسی قوم نظریے یا علم کو نئی زندگی مِلے۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone