تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اثر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اثر" کے متعقلہ نتائج
اَثَرَہ
بعض مستحقین کو نظر انداز کر کے بعض کو ترجیح دینے کا عمل ، ایک مستحق کو دینا اور دوسرے کو نہ دینا ۔
اَثَر گِیر
اثر لینے والا ، متاثر ہونے والا ، جیسے : اثر گیر طبیعت والے اشخاص خوشی اور رنج دونوں کے محرکات سے جلد متاثر ہوجاتے ہیں .
وَحْشَت اَثَر
ایسی بات یا مقام وغیرہ جس سے وحشت پیدا ہو، وحشت ناک، مہیب، ہیبت ناک، وحشت سے بھری ہوئی، خوف سے پر، ہراساں کرنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔